امام علی (ع)
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
زیارت غدیریہ امامت و ولایت کا مفصل تعارف اور شیعہ عقائد کا گرانقدر خزانہ
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے زیارت جامعہ کبیرہ میں امامت اور ولایت کا تعارف اور شیعہ عقائد کا جامع نقشہ پیش کیا ہے۔
-
امام علیؑ یونیورسٹی میں طلباء کی شادی کی اجتماعی تقریب
تہران میں امام علی علیہ السلام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تقریب میں تازہ شادی شدہ جوڑوں کے قریبی عزیزوں اور دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
-
امام علی ع انصاف، ہجرت اور اعمال صالحہ سے متعلق قرآنی آیات کے حقیقی مصداق ہیں، حجۃ الاسلام انصاریان
ایرانی معروف خطیب حجۃ الاسلام حسین انصاریان نے کہا کہ قرآن کریم کی اخلاص عمل سے متعلق آیات کا کامل نمونہ اور مصداق اتم امام علی علیہ السلام کی ذات گرامی ہے۔
-
حضرت امام علیؑ کی شخصیت ہنوز نظروں سے اوجھل ہے، حجت الاسلام قبادی
حوزہ اور یونیورسٹی کے پروفیسر حجت الاسلام قبادی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام کا حضرت زہرا (س) سے زیادہ کوئی قریبی دوست و رفیق نہیں تھا، کہا کہ مولود کعبہ کی شخصیت کو بیان کرنا ہر دور اور نسل کے لیے ضروری ہے اور اس کے بہت سے تعلیمی، ثقافتی اور سیاسی فوائد ہیں۔
-
ایرانی شہر مہران میں امام علی ع کے روضے کا علم لہرایا گیا+ تصاویر
مہران شہر میں حضرت امیر المومنین (ع) کے روضہ مبارک کا علم لہرا دیا گیا۔
-
امام علی (ع) کی حکومت مثالی حکومت تھی، آغا سید حسن موسوی
انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ عوام کا اصرار آپ (ع) کی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔
-
حجت الاسلام حاجی زادہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
آزادی بیان سیرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کا روشن باب ہے
تاریخ و سیرت اہل بیت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے رکن حجت الاسلام ید اللہ حاجی زادہ نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ میں اظہار رائے کی آزادی حکومت اور عوام کے باہمی حقوق میں سے ہے۔