-
اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں زوردار دھماکے
ایران کی جانب سے اردن میں امریکی دہشت گرد حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ ترین میزائل اور ڈرون حملوں کے دوران اس ملک میں کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
ٹرمپ کی اخلاقی پستی؛ اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف گندگی زبان کا استعمال
ایران کے خلاف جنگ میں ناکامی پر بڑھتی ہوئی تنقید سے برہم امریکی صدر نے اپنے سیاسی حریفوں کو شدید تنقید اور گالم گلوچ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ آج ایران پر مسلط کردہ جنگ میں پھنس چکا ہے، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جارحیت سے امریکہ کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا اور اب وہ دلدل میں پھنس چکا ہے۔
-
روس کا یوکرائنی سکیورٹی سروس کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ
یوکرائنی صدر نے کہا ہے کہ ایک روسی ڈرون نے کیف میں یوکرائن کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی غزہ میں قدس بریگیڈز اور صیہونی مزدوروں میں براہِ راست جھڑپیں
قدس بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے شمالی علاقے میں اس کے مجاہدین اور غاصب صیہونی حکومت کے مزدوروں کے درمیان براہِ راست جھڑپ ہوئی، جس میں متعدد مزدور ہلاک اور زخمی ہوئے، جبکہ قدس بریگیڈز کے ایک مجاہد بھی شہید ہوگئے۔
-
نام نہاد سپر پاور پر جنگی اثرات؛ ڈیزل کی قیمت میں بے مثال اضافہ
ایران کے خلاف جنگی جنون کے باعث، امریکہ میں ڈیزل کی قیمت میں غیر معمولی اور بے مثال اضافہ ہوگیا ہے۔
-
یورپی یونین کی دوہری پالیسی؛ایران پر دباؤ کیلئے امریکہ اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعاون کرنے کا اعلان
یورپی یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ استحکام کے قیام اور کشیدگی میں کمی کے مقصد سے امریکہ اور گروپ سیون میں شامل اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔
-
ایران اور چین کا تمام شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور چین نے مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
دشمن اقتصادی محاصرے سے عوام اور حکومت میں رخنہ ڈالنا چاہتا ہے، امام جمعہ تہران
خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا کہ اقتصادی دباؤ اور محاصرہ، حکومت اور عوام کے درمیان رخنہ ڈالنے اور حق کے محاذ کو کمزور کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ کو مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا، سربراہ بسیج
بسیجِ مستضعفین کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس ایرانی عظیم قوم کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے اور اسے مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔
-
ابراہام لنکن کے ملاحوں کو میڈیا سے گفتگو سے روک دیا گیا
برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ بدھ کے روز تھائی لینڈ کے ساحل پر لنگر انداز ہونے والے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن کے ملاحوں کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران جہاز پر درپیش سخت حالات کے بارے میں میڈیا سے گفتگو کرنے سے منع کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ جامع تر معاہدے کے خواہاں ہیں، فنانشل ٹائمز
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جامع معاہدے کے خواہاں ہیں جس میں جوہری مسئلہ اور آبنائے ہرمز شامل ہو سکتے ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم توقع سے کہیں زیادہ طاقتور ثابت ہوئے، صہیونی تجزیہ کار
اسرائیلی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ شیخ نعیم قاسم کو مضبوط رہنما قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ اپنی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
-
پینٹاگون نے ایران کے خلاف جنگ کا نام تبدیل کر دیا
امریکی فضائیہ نے فوج کو ہدایت دی کہ آپریشن ایپک فیوری کے بجائے نیا عنوان استعمال کیا جائے۔
-
ایران کب تک جارح کو جواب دینے کا انتظار کرے؟ عراقچی کا اردن کے ہم منصب کو جواب
ایرانی وزیر خارجہ کا اردن کے وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران اپنی حاکمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔
-
امریکی وزیر نے اپنا بیان واپس لے لیا؛ ایران جنگ میں 18 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے پہلے ایران کے خلاف جنگ میں کسی امریکی شہری یا فوجی کی ہلاکت سے انکار کیا تھا، تاہم بعد میں اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ جنگ کے دوران 18 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
-
میٹھے مشروبات معدے کے کینسر کا خطرہ دوگنا سے بھی زیادہ کر سکتے ہیں
نئی تحقیق میں انکشاف؛ روزانہ شکر والے مشروبات استعمال کرنے والوں میں معدے کے کینسر کا خطرہ ماہانہ ایک بار سے بھی کم پینے والوں کے مقابلے میں تقریباً ڈھائی گنا زیادہ پایا گیا۔
-
اسرائیل میں شدید اقتصادی بحران، عوامی قرض 1.4 ٹریلین شیکل سے تجاوز کرگیا
غزہ، لبنان اور ایران کے خلاف جنگوں کے بڑھتے اخراجات نے اسرائیلی معیشت پر بھاری بوجھ ڈال دیا؛ 2022 سے 2025 کے دوران سرکاری قرض میں تقریباً 360 ارب شیکل کا اضافہ ہوا۔
-
روس یورپ کی اشتعال انگیز کارروائیوں کا مقابلہ کرے گا، وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی سیاسی قیادت اپنی بقا کے لیے مسلسل بیرونی دشمن کی تلاش میں ہے اور ماسکو روس کے خلاف کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کا مؤثر جواب دے گا۔
-
کم بجٹ اور اسپیئر پارٹس کی کمی؛ صہیونی فوج کی کئی ٹینک بٹالین غیر فعال
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مالی بحران کے باعث ٹینکوں کے پرزہ جات اور گولہ بارود کی فراہمی متاثر ہوئی جبکہ لبنان میں تباہ ہونے والی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں بھی تاحال مرمت طلب ہیں۔
-
ایران کے دفاعی حملے صرف فوجی اہداف تک محدود رہے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے بین الاقوامی مواصلاتی تنظیم میں جمع کرائی گئی سرکاری دستاویز بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران نے قطر میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو ہی نشانہ بنایا اور کسی غیر فوجی علاقے کو ہدف نہیں بنایا۔
-
ایران نے امریکا کا فوجی غرور توڑ دیا، عرب تجزیہ کار
لبنانی عسکری ماہر کے مطابق ایران نے براہ راست فضائی یا بحری جنگ کے بجائے میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے امریکی دفاعی صلاحیتوں کو مسلسل دباؤ میں ڈال کر واشنگٹن کو طویل جنگ میں پھنسا دیا۔
-
دنیا امریکہ کو تباہی کے دہانے پر کھڑا دیکھ رہی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کو خبردار کیا ہے کہ تیل کے ذخائر میں تیزی سے کمی، امریکی سرکاری بانڈز کی بلند شرحِ منافع اور مستقبل کے تیل کی قیمتوں میں تیزی واشنگٹن کے لیے سنگین معاشی دباؤ کا باعث بن رہی ہے۔
-
صہیونی حکومت کا غزہ سے 18 لاکھ فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کا منصوبہ
صہیونی وزیر نے تقریباً 18 لاکھ 60 ہزار فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے لیے فلسطینیوں کو قبول کرنے والے ممالک کو مالی ادائیگی کی جائے گی۔