-
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی مظالم کا عدالتی ٹرائل ضروری ہے، تیونس
تونس کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے باوجود قابضین کے خلاف عدالتی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی، سلامتی کونسل میں غور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہنگامی اجلاس کرے گی۔
-
پیرو کی صدر دینا بولوارٹے اخلاقی نااہلی پر عہدے سے برطرف
پیرو میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، پارلیمنٹ نے صدر دینا بولوارٹے کو مالی، اخلاقی اور سیاسی اسکینڈلز کے الزامات پر عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
قم میں فلسطین سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ
قم میں نماز جمعہ کے بعد ریلی مصلائے امام خمینی رح سے شروع ہو کر شہداء چورنگی تک پہنچی۔ ریلی کے شرکاء نے مقاومت کے حق میں اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
صنعا، غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے لاکھوں افراد کی ریلی، صہیونی جارحیت کی شدید مذمت+تصاویر
یمنی عوام نے فلسطینی مزاحمت کو سلام پیش کرتے ہوئے ایران، حزب اللہ اور عراق کی حمایت کو سراہا اور اسرائیل و امریکہ کے ممکنہ حملوں کے خلاف مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران نے ہمیشہ عسکری سطح پر فلسطین کا ساتھ دیا، جہاد اسلامی فلسطین
جهاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری میدان میں بھی فلسطینی مزاحمت کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔
-
امریکہ کی جزائر غرب الہند و لاطینی امریکہ میں فوجی مداخلت قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
اسماعیل بقائی نے وینزویلا اور دیگر ممالک کے خلاف امریکی کارروائیوں کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
ایران بھر میں بشارتِ نصر ریلیاں، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیل کے خلاف نعرے گونج اٹھے+ویڈیوز
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ کے بعد ریلیوں میں "مردہ باد اسرائیل" اور "القدس لنا" کے نعرے بلند کیے گئے۔
-
ایران میڈ 2025 میں 35 ممالک کی شرکت، جدید طبی ٹیکنالوجی میں ایرانی مہارت کا شاندار مظاہرہ
تہران میں جاری ایران میڈ 2025 نمائش میں دنیا بھر سے 35 ممالک کی شرکت، جدید ترین طبی و دندان سازی کے آلات کی نمائش کے ذریعے ایران کی خود کفالت اور سائنسی ترقی کا بھرپور اظہار
-
غزہ سے گولانی بریگیڈ کی واپسی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی تدریجی واپسی جاری، گولانی بریگیڈ سمیت متعدد یونٹس پیچھے ہٹ گئے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ:
"7 اکتوبر"؛ وہ زلزلہ جس نے خاموشی کی دیواریں ڈھا دیں
امریکا سے یورپ تک دنیا کی یونیورسٹیوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے دکھا دیا کہ نئی نسل نے مغربی میڈیا کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
یمن، صعدہ میں غزہ کے حق میں عوامی مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر یمنی عوام نے مختلف شہروں میں جلوس نکال کر غزہ کے مظلوموں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، اسرائیل کا صدر پوٹن کے ذریعے پیغام
روسی صدر نے دوشنبے اجلاس میں انکشاف کیا کہ اسرائیلی قیادت نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے، ٹرمپ نوبل انعام سے محروم
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما نوبل انعام کے لیے منتخب، امریکی صدر محروم ہوگئے۔
-
ہمسایہ ممالک یورپ پر انحصار کے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔
-
ایران کا غزہ میں صہیونی مظالم رکوانے کے لیے عالمی اقدامات کی حمایت کا اعلان
ایرانی حکومت کی فاطمہ مہاجرانی نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جرائم اور نسل کشی میں ملوث افراد کو بین الاقوامی عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد اسرائیل کا دوبارہ حملہ
اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی منظوری کے چند ہی گھنٹوں بعد اس نے وسیع پیمانے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی۔
-
یوکرین پر روسی فضائی حملہ، توانائی کے مراکز نشانہ بنائے گئے
یوکرینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ روس نے دارالحکومت کیئف میں توانائی کے مراکز پر وسیع حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔
-
قابض اسرائیل گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، کاببینہ میں جنگ بندی معاہدہ منظور
غاصب صہیونی وزیراعظم کی کابینہ نے حماس کے ساتھ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
ٹرمپ کا نوبل انعام کا خواب ادھورا رہ گیا
کمیٹی برائے نوبل انعام نے امریکی صدر کا نام امیدواروں کی فہرست سے خارج کر دیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی، ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق کے بعد ایران سمیت مقاومت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔