-
شام پر صہیونی جارحیت، یورپی یونین کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے باوجود یورپی یونین کی خاموشی شرمناک ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، شہدا اور لاپتہ افراد کی تعداد 67 ہزار سے تجاوز کر گئی
فلسطینی حکومتی ذرائع کے مطابق غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک، مجموعی شہدا اور لاپتہ افراد کی تعداد 67,880، جبکہ لاکھوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا صہیونی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہتھیار مقاومت کے وجود کا حصہ ہے جس کو چھیننے کا صہیونی خواب ادھورا ہی رہ جائے گا۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی اعلیٰ حکام پر دہشت گرد صہیونی حکومت کا ناکام حملہ، عالمی برادری کی شرمناک خاموشی
ایران میں سلامتی کونسل کے اجلاس پر اسرائیلی ناکام حملے کے بعد اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی خاموشی سے نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کو تقویت ملی بلکہ خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کو بھی بڑھا دیا ہے۔
-
یمن میں لاکھوں افراد کی ریلی، غزہ اور شام کے مظلوم عوام کے حق میں زبردست حمایت+ ویڈیو
لاکھوں یمنی عوام نے نماز جمعہ کے بعد صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے غزہ اور شام کی حمایت کا عزم دہرایا
-
امریکی میزائل ڈپو ایک ہفتے میں خالی ہوسکتے ہیں، سابق پینٹاگون افسر
پینٹاگون کے سابق مشیر نے امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی میزائل ڈپو ایک ہفتے کے اندر خالی ہوسکتے ہیں۔
-
سنیپ بیک جیسا فرسودہ میکانزم بھول جائیں، عراقچی نے مغربی ممالک کو جھڑک دیا
ایرانی وزیر خارجہ نے ممالک کے حکام پر واضح کردیا ہے کہ سنیپ بیک جیسے فرسودہ میکانزم کی دھمکی اور مخاصمت مبنی پرانی روش ترک کریں۔
-
ائیر ڈیفنس سسٹم کے جوانوں کی شجاعت تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، جنرل موسوی
جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم کے جوانوں نے بہادری اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے منصوبوں کا خاک میں ملا دیا۔
-
ایرانی شہر "آبادان" دنیا کا گرم ترین شہر قرار
عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آبادان میں درجہ حرارت 51 ڈگری سیلسیس تک ریکارڈ کیا گیا۔
-
مشہد المقدس میں نماز جمعہ کے بعد امریکا و اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی
نماز جمعہ کے بعد مشہد میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکا اور اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔ ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور ایرانی مسلح افواج کے ساتھ مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ہتھیار پھینکو، ہاتھ کھڑے کرو! گرفتاری موت سے بہتر ہے! القسام بریگیڈ کی صہیونی فوجیوں کو وارننگ،ویڈیو
حماس کے عسکری ونگ نے ویڈیو پیغام میں صہیونی فوجیوں کو غزہ میں مرنے کے بجائے ہتھیار پھینکنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے اندر تک رسائی حاصل ہے، ایرانی وزیر انٹیلیجنس
ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے اہم اداروں تک نفوذ رکھتے ہیں۔
-
میں کسی غیر ملکی سے حکم نہیں لیتا، برازیلی صدر کا ٹرمپ کو سخت جواب
ٹرمپ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر برازیلی صدر نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھتہ خوری قرار دیا ہے۔
-
دھمکیاں چھوڑو، ورنہ مذاکرات ممکن نہیں، ایران کا یورپی حکام کو دو ٹوک پیغام
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی وزرائے خارجہ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے مذاکرات کا عمل سبوتاژ کیا ہے لہذا ان کو ہی ماحول سازگار بنانا ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شام کی تقسیم کا امریکی-صہیونی ایجنڈا، عرب حکومتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
اسرائیل شام کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا، بدامنی کا دائرہ اور تقسیم کا منصوبہ دیگر عرب ریاستوں تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
تل ابیب میں دھماکہ، دو اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
غاصب اسرائیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک گھر کی تلاشی کے دوران بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ایران، روس اور چین کا مشترکہ مشاورتی اجلاس، ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش
ایران، چین اور روس کے نمائندوں نے غاصب اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر کیے گئے حالیہ حملوں پر مشترکہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دشمن کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصرزادہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پر ایران کے سخت ردعمل نے تل ابیب کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا، تاہم ایران آئندہ کسی کارروائی کی صورت میں بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیل کو نہ روکا گیا تو پورے خطے اور دنیا کو جنگ کی آگ میں دھکیل دے گا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، جو کسی قانون یا ضابطے کو نہیں مانتی اور اگر اس کے مظالم کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو یہ نہ صرف پورے خطے بلکہ دنیا کو بھی جنگ میں دھکیل دے گی۔
-
ایران کے میزائل حملوں نے اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کردیا، وزیر انٹیلیجنس
ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کی تاب نہ لاکر صہیونی حکومت نے جلد ہی جنگ بندی کی بھیک مانگی۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
اقوام متحدہ میں شام، ایران، چین، پاکستان اور عرب ممالک نے اسرائیل کے شام پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
ایران و مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ نے مصر کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت سمیت خطے کے حالات پر گفتگو کی۔
-
الجولانی نے دمشق چھوڑ دیا، شامی وزیر دفاع سمیت تین اعلی عہدیدار ہلاک، ذرائع
المیادین کے مطابق اسرائیلی حملے کے بعد الجولانی اہل خانہ سمیت دارالحکومت سے فرار ہوگئے جبکہ وزیر دفاع سمیت اہم حکومتی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل خطے کے امن کے لیے سب سے سنگین خطرہ بن چکا ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تل ابیب خطے کے لئے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔