-
آمل میں ڈاکٹر مجید تجن کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
مصنوعی ذہانت کے ماہر اور ملک کے برنامہ ساز ڈاکٹر مجید تجن صہیونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔ تہران میں شہید ہونے والے ڈاکٹر مجید تجن کی تشییع جنازہ ان کے آبائی شہر آمل ہوگئی۔
-
ایران کی طرف سے بیلسٹک میزائل ’سجیل‘ داغے گئے
مقبوضہ علاقوں پر نئے حملے کے دوران ایرانی مسلح افواج کے میزائلوں کی پرواز کا منظر
-
ایران کی طرف سے داغے گئے میزائیلوں سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس کی فضا
اسرائیل کے سرکاری ریڈیو نے حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غوش دان نامی شہر میں ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل وزن اور دھماکہ خیز مواد کے لحاظ سے معمول سے ہٹ کر تھے۔
-
مقبوضہ علاقے چھوڑ دیں یا مرنے کے لئے تیار ہوجائیں، سپاہ پاسداران کی صہیونیوں کو وارننگ
سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیلی فوج کا دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونیوں کو مرنے یا مقبوضہ علاقوں کو ترک کرنے میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
جوہری مذاکرات از سر نو شروع کیے جائیں، جرمنی کی ایران سے درخواست
جرمنی نے ایران سے درخواست کی ہے کہ جوہری مذاکرات کو دوبارہ از سرنو شروع کیا جائے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے مغربی میڈیا کے دعوے کی تردید
عراقچی نے ایرانی مذاکراتی وفد کی عمان روانگی کے بارے میں مغربی میڈیا کی خبر کی تردید کردی۔
-
رہبر معظم کے بارے میں صہیونی میڈیا کا دعوی مسترد
رہبر معظم کے بارے میں صہیونی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ آج ٹی وی پر تقریر کے بعد ان کی رہائش گاہ کا سراغ لگا کر حملہ کیا گیا ہے۔
-
تہران، ٹرمپ کے گستاخانہ بیان کے خلاف اسکوائر پر عوامی مظاہرہ
تہران کے فلسطین اسکوائر پر لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر ٹرمپ کے ایران اور رہبر معظم کے بارے میں گستاخانہ بیان کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
فرعون عصر کا رہبر معظم کے متعلق ہرزہ سرائی،بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے کھلا خطرہ
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایران کے رہبر اعلیٰ نہیں، بلکہ وہ دنیا بھر کے 240 ملین (24 کروڑ) سے زائد شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا اور مرجع تقلید ہیں۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
ایک بار پھر ایران سے اسرائیل پر میزائل داغے گئے
ایران نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل حملوں کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانی مذاکراتی وفد کی مسقط روانگی کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے رائٹرز کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مذاکراتی وفد کی مسقط روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
-
ایران کی جانب سے ٹرمپ کا حالیہ بیان جھوٹ کا پلندہ قرار
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ایرانی اہلکار نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جھکنے کا کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔ رہبر معظم کو ہدف بنانے کی بزدلانہ دھمکی سے ٹرمپ کے ساتھ نفرت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔
-
ایران نے اسرائیلیوں کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کی وارنینگ دے دی
ایران نے حیفہ میں متعین کردہ مقامات کو فوری طور پر خالی کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔
-
ایران پر صہیونی جارحیت کے بعد گروسی کا اعترافی بیان سامنے آیا + ویڈیو
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایجنسی کے پاس ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔
-
صہیونی حکومت خطے میں بدامنی کی جڑ ہے، عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت خطے میں بدامنی کی جڑ ہے۔
-
امریکی مداخلت کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ میں امریکہ مداخلت کرے تو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ہیڈکوارٹر کے قریب حملہ
ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (IRCS) کے ہیڈکوارٹر کے قریب مہلک حملہ کر دیا۔
-
صوبہ لرستان میں موساد کے پانچ جاسوس گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب کہ خفیہ ایجنسی نے موساد کے پانچ جاسوس گرفتار کیے ہیں۔
-
امریکہ کو فوجی مداخلت کی صورت میں خمیازہ بھگتنا پڑے گا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ امریکی جان لیں کہ ایرانی قوم کو جھکایا نہیں جا سکتا، اور ان کی کسی بھی فوجی مداخلت کا نتیجہ یقینی طور پر ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا۔
-
اسرائیلی فضاؤں پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ کامیاب میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی فضاؤں پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے۔
-
نتانیاہو کی پس پردہ سفارت کاری/شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک
ایرانی جوابی حملوں کے بعد اسرائیل عالمی ثالثوں کی دہلیز پر دستک دینے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد ٹرمپ ٹیم کی جانب سے جوہری مذاکرات کی خفیہ پیشکش ہورہی ہے۔
-
جدید ایرانی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتاح جو صہیونی دفاعی نظام کے لئے سنگین چیلنج بن گیا
سپاہ پاسداران کا تیار کردہ کلومیٹر کی رینج، 15 ماخ کی رفتار رکھنے والا فتاح میزائل امریکی و صہیونی دفاعی نظاموں کو ناکام بنانے میں کامیاب ہورہا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اعلامیہ جاری، فتاح میزائل صہیونی دفاعی افسانے کا خاتمہ قرار
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے فتاح میزائلوں کی پہلی نسل، صہیونی فوج کے افسانوی دفاعی نظام کے خاتمے اور صہیونی شرپسندوں کی تباہی کا نقطہ آغاز ہے۔
-
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے ایران پر صیہونی جارحیت پر خاموشی توڑ دی
عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے ڈائریکٹر جنرل نے بالآخر ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر اپنی خاموشی توڑ دی۔
-
ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر واجب ہے، احمد الریسونی
عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین کے سابق صدر احمد الریسونی نے عالم اسلام سے مخاطب ہوکر کہا کہ عالمِ اسلام کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے مقابلے میں ایران کا بھرپور ساتھ دے۔
-
صیہونی ریاست ایرانی شہریوں اور ذرائع ابلاغ پر حملہ کر رہی ہے، کیوبا
کیوبا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی عام شہریوں اور سرکاری نشریاتی اداروں پر حملے کر رہی ہے۔
-
واشنگٹن اگر جنگ میں شریک ہوا تو ایران آبنائے ہرمز بند کر دے گا، نیویارک ٹائمز
امریکی حکام تسلیم کرتے ہیں کہ اگر واشنگٹن ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جاری تنازع میں شامل ہوا تو اس کے لیے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
ایران کے شہر بہارستان میں موساد کے جاسوس گرفتار؛ ملزمان خودکش حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے
بہارستان: ایران کے شہر بہارستان کے قائم مقام گورنر نے اس ضلع میں موساد سے تعلق رکھنے والے جاسوسوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ ملزمان خودکش حملے کیاقصد سے یہاں آئے تھے۔
-
ایرانی حملوں میں سیکڑوں ہلاکتیں، حقائق چھپانے کی کوششیں
اسرائیلی سرکاری اور سیکیورٹی ادارے ایرانی میزائل حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کے اعداد و شمار کو سختی سے دبانے کی کوشش کر رہے ہیں
-
ایران کا "وعدہ صادق 3 آپریشن، غاصب اسرائیل پر کئی میزائل داغے گئے
ایران نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل حملوں کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔