-
وال سٹریٹ جرنل کا حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب کے بارے میں دعویٰ!
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی کو فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران روس اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے پر جمعہ کو دستخط ہوں گے، کریملن
روس کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر جمعہ کے دن دستخط ہوں گے۔
-
ترکی کے شام پر نئے فضائی حملے! جولانی رجیم خاموش تماشائی
خبر رساں ذرائع نے شمالی شام کے علاقے منبج پر ترکی کے نئے فضائی حملوں اور امریکہ اور انقرہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی عرب کا یورینیم افزودگی کے میدان میں تازہ ترین اقدام
سعودی عرب کے وزیر توانائی نے یورینیم کی افزودگی اور اس کی فروخت کے حوالے سے ملک کے نئے پروگرام کا انکشاف کیا۔
-
صیہونی حکومت کو بین الپارلیمانی یونین سے نکال باہر کرنا ہوگا، ایران
فلسطین کمیٹی سے متعلق ایشیائی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں ایران کے پارلیمانی گروپ کی رکن نے کہا: صیہونی حکومت کو بین الپارلیمانی یونین سے نکال باہر کرنا چاہیے۔
-
برطانوی وزیراعظم کا حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ارادہ تھا! ایلون مسک کا الزام
نئی امریکی حکومت کے مشیر ایلون مسک کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کا حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ارادہ تھا!
-
ایرانی صدر تاجکستان اور روس کا دورہ کریں گے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پہلے تاجکستان اور پھر روس جائیں گے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ تل ابیب اور حماس کو بھیج دیا گیا، میڈیا ذرائع کا دعوی
باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ صیہونی حکومت اور حماس کو بھیج دیا گیا ہے۔
-
پچھلے 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد قابض فوجی ہلاک کر دئے گئے ہیں، ترجمان القسام
فلسطین کی عزالدین قسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ میں گزشتہ 3 دنوں کی جھڑپوں میں 10 صہیونیوں کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
مسلح افواج دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گی، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے ملک کی مسلح افواج کی صلاحیتوں خاص طور پر فضائیہ اور بحریہ کی جنگی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گی۔"
-
ایران جون کے وسط میں ظفر 2 اور پایا سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا
ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک جون 2025 کے وسط میں دو نئے سیٹلائٹس مدار میں بھیجے گا۔
-
ریاض، شام کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس، شامی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
سعودی عرب میں شام کے بارے میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
حزب اللہ جب چاہے طوفان الاقصی جیسا آپریشن کرسکتی ہے، صہیونی رہنما
صہیونی مقامی رہنما نے اعلی اسرائیلی حکام کے دعوؤں کے برعکس انتباہ کیا ہے کہ حزب اللہ جب چاہے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی جیسا آپریشن کرسکتی ہے۔
-
تہران میں "غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس" ہوگی
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف جاری مقاومت کے بارے میں غزہ نمونہ مقاومت کانفرنس ہوگی۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا اعلان آج رات متوقع، صیہونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان آج رات جنگ بندی کا اعلان متوقع ہے۔
-
میکسیکو، غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں دو صیہونی فوجی گرفتار
غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث دو اسرائیلی فوجیوں کو میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
زیرزمین میزائلوں کے شہر کی رونمائی سپاہ پاسداران انقلاب کی دشمن پر برتری کی دلیل ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاعی مشقوں کا انعقاد اور پاسداران انقلاب کے تازہ ترین میزائل شہر کی نقاب کشائی ایران کی دفاعی طاقت اور دشمن پر برتری کی عکاسی کرتی ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کے امیدیں روشن
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ہونے کی امیدیں بڑھ گئیں۔
-
ایرانی شہری اور ان کے بیٹے کی شام سے واپسی
علی اکبر ابوطالب اور ان کے 13 سالہ بیٹے جعفر نے مغرب اور اسرائیل کے حمایت یافتہ شدت پسندوں کے قبضے کے بعد شام کا سفر کیا تھا۔
-
ایرانی بارڈر فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی، بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد ضبط کر لیا
ایران کی بارڈر فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے سردشت میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم سے دھماکہ خیز مواد کی ایک کھیپ ضبط کر لی گئی ہے۔