-
ملک کی ترقی و خوشحالی معاشی اور سیاسی استحکام سے جڑی ہوئی ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے ضروری ہے کہ ملک کے اندر معاشی اور سیاسی استحکام ہو، جس کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
عالمی رہنما غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کریں، صدر چلی
چلی کے صدر گیبریل بورک نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں G20 اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں۔
-
تہران اور ریاض کے قریبی تعلقات سے دونوں ممالک سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچےگا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات سےنہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے مغربی ایشیا کو فائدہ پہنچے گا۔
-
دہلی میں آلودگی کو ختم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کی تجویز
دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ہمیں ایرانی فوج کی پیشرفت پر فخر، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز، ایرانی کی خصوصی شرکت
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، جو دنیا بھر میں امن کے قیام کے لیے منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ، ایک فوجی ہلاک اور پانچ زخمی
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے تازہ ترین حملے میں کم از کم ایک صیہونی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں
-
ایران کے خلاف برطانیہ یورپی یونین کی پابندیاں بلاجواز ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کے بہانے ملک کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پابندیوں کوئی قانونی اور منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی چھاتہ بردار بریگیڈ پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی آئرن ڈوم حزب اللہ کے میزائل روکنے میں ناکام ہے، مبصرین
دفاعی مبصرین نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کا دفاعی نظام آئرن ڈوم حزب اللہ کے میزائلوں کو روکنے میں بری طرح ناکام ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت سے انتقام کے حق سے دستبردار نہیں ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے انتقام کا آپشن اب بھی موجود ہے اور ہم مناسب وقت پر ردعمل دکھائیں گے۔
-
ہم آپ کے دُکھ دَرد میں شریک ہیں، لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔
-
غزہ کے امدادی سامان صہیونی حکومت کے ہاتھوں غارت ہوتے ہیں، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے لئے بھیجے جانے والے امدادی سامان صہیونی حکومت کے ہاتھوں غارت ہوتے ہیں۔
-
آئیڈیاز 2024، اعلی ایرانی دفاعی وفد پاکستان روانہ
ایران کا اعلی سطحی دفاعی وفد آئیڈیاز 2024 میں شرکت کے لئے کراچی روانہ ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب کے مرکز پر میزائل حملے، آئرن ڈوم ناکام+ ویڈیو
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مرکزی علاقے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس کو صہیونی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا۔
-
صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں سے بین الاقوامی امن کو خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے دنیا کو صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔