14 اگست، 2009، 11:53 AM

پاکستان

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دھماکہ اور راکٹ حملے سے 4 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دھماکہ اور راکٹ حملے سے 4 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کل، رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے ایک پولیس چوکی پر راکٹ کے حملے میں 2 پولیس اہلکارہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کل ، رات گئے نامعلوم افراد کی جانب سے ایک پولیس چوکی پر راکٹ کے حملے میں دو پولیس اہلکارہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ حملے میں چوکی کی عمارت اور ایک بکترگاڑی بھی تباہ ہوئی ہے۔ اس سے قبل شام دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور7 افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس دھماکے اور فائرنگ کی ذمہ داری بلوچ پبلیکن آرمی نے قبول کی تھی۔

 

News ID 929249

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha