کینیا میں وہابی دہشت گرد گروہ الشباب کے حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک

کینیا میں وہابی دہشت گرد گروہ الشباب کی پرتشدد کارروائی میں5 پولیس اہلکارہلاک اور3زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیا میں وہابی دہشت گرد گروہ الشباب کی پرتشدد کارروائی میں5 پولیس اہلکارہلاک اور3زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کینیا کے شمالی مشرقی حصے میں کیا گیا۔حملے کے نتیجے میں کینیاکے 5 پولیس اہلکارہلاک ہو گئے جبکہ صومالیہ کی سرحدی علاقے میں کیے گئے اس حملے میں3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں ، جن میں اس ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

News Code 1879125

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =