31 اگست، 2008، 1:28 PM

رمضان المبارک

مشرقی وسطیٰ کے زيادہ تر ممالک میں پیر سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگا

مشرقی وسطیٰ کے زيادہ تر ممالک میں پیر سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگا

مشرقی وسطیٰ کے زيادہ تر ممالک میں پیر سے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہورہا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کے زيادہ تر ممالک میں پیر سے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہورہا ہے ۔یمن ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارت ،مصر اور فلسطین میں پیر کے روز رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔شام ،قطر اور کویت میں بھی کل پہلا روزہ ہے۔لیبیا میں چاند نظر آنے کے بعد آج سے رمضان کا آغاز ہو گیا ہے ۔  ایران کی رویت ہلال کمیٹی آج چاند دیکھنے کے بعد اعلان کرےگی کہ آیا رمضان المبارک کا آغاز پیر سے ہوگا یا منگل سے۔

 

News ID 741589

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha