29 اکتوبر، 2007، 9:29 PM

عراق

عراق میں خودکش حملے میں 25 پولیس اہلکار ہلاک

عراق میں خودکش حملے میں 25 پولیس اہلکار ہلاک

عراق کے شہر بعقوبہ میں پولیس ہیڈکوارٹرزپر خودکش حملہ میں پچیس پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بعقوبہ میں پولیس ہیڈکوارٹرزپر خودکش حملہ میں پچیس پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں حکام کے مطابق خودکش حملہ آور سائیکل پر سوار تھا۔ حملے کے وقت نئے بھرتی کئے گئے پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ کے لئے پولیس ہیڈکوراٹرز میں جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے تھے۔ایک اعلی پولیس اہلکار کے مطابق اس حملے میں 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں

 

News ID 577305

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha