غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں فلسطینی اسپتال ذرائعکے مطابق غزہ کے جنوب میں اسرائیلی فوج نے دو مختلف واقعات میں فلسطینی شہریوں پرفائرنگ کی،جس سے دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ۔جاں شہید ہونے والوں میں ایک کاتعلق اسلامی جہاد تنظیم اور ایک کا حماس سے ہے ۔گزشتہ روز بھی غزہ میںاسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 4 فلسطینی شہریوں کوشہید کر دیا تھا
آپ کا تبصرہ