25 جون، 2026، 1:54 PM

ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی+ ویڈیو، تصاویر

ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی+ ویڈیو، تصاویر

کربلا والوں نے عاشور کے دن ظہر کے وقت آخری نماز جماعت حضرت امام حسین علیہ السلام کی امامت میں ادا کی۔ حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں انی احب الصلوۃ ، میں نماز کو دوست رکھتا ہوں نماز امام حسین (ع) کی امانت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بڑے اور چھوٹےشہروں میں عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی گئی۔

حضرت امام حسینؑ اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلا کے میدان میں شاندار قربانی تاریخ اسلام کا نقطہ عطف ہے حضرت امام حسین (ع) نے دین خدا کو بچایا کربلا کے واقعہ میں امام حسین علیہ السلام نے سب کچھ قربان کرکے اپنے نانا کا دین بچالیا۔

کربلا والوں نے عاشور کے دن ظہر کے وقت آخری نماز جماعت حضرت امام حسین علیہ السلام کی امامت میں ادا کی۔

ارومیہ میں نماز ظہر عاشورا کی ادائیگی 

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں انی احب الصلوۃ ، میں نماز کو دوست رکھتا ہوں نماز امام حسین (ع) کی امانت ہے۔

قزوین میں نماز ظہر عاشورا کی ادائیگی 

کوہدشت میں نماز ظہر عاشورا کی ادائیگی 

تبریز میں نماز ظہر عاشورا کی ادائیگی 

حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز ظہر عاشورا کی ادائیگی 

News ID 1939979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha