مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اس قوم سے ہزاروں خامنہای، لاریجانی اور پاکپور جیسے شخصیات جنم لیں گے۔
قالیباف نے مزید کہا کہ یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں، دیکھیں کہ ایک نیا انقلاب رقم ہو چکا ہے اور اس نے گلی گلی فتح کر لی ہے۔ ایران سویا ہوا تھا، آپ نے اسے جگا دیا ہے۔ اب طوفان اٹھے گا، طوفان!
آپ کا تبصرہ