11 مارچ، 2026، 4:21 PM

امریکہ جان لیں! جیسا حملہ کرے گا ویسا ہی جواب پائے گا، خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز

امریکہ جان لیں! جیسا حملہ کرے گا ویسا ہی جواب پائے گا، خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز

خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز نے کہا کہ امریکی اور صہیونی دہشتگرد فوج نے اپنے مذموم مقاصد میں ناکامی کو دیکھتے ہوئے کل رات ایران کے بینک کو نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز کے ترجمان نے خطے کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: امریکی اور صہیونی دہشتگرد فوج نے اپنے مذموم مقاصد میں ناکامی کو دیکھتے ہوئے کل رات ایران کے بینک کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بینکوں پر حملہ ایک غیر قانونی عمل ہے جس مثال جنگوں میں نہیں ملتی۔ جنگ میں دشمن کی بری طرح ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔  

خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ دشمن نے اس کارروائی ایران کو یہ جواز فراہم کیا کہ وہ بھی امریکا اور صہیونی رژیم کے اقتصادی مراکز اور بینکوں کو نشانہ بنائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ایران کے سخت جوابی کارروائی کا انتظار کرے۔

خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈز کے ترجمان نے عوام سے مطالبہ کیا کہ بینکوں کے ارد گرد ایک کلومیٹر کے فاصلے تک جمع نہ رہیں۔

News ID 1938475

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha