18 جنوری، 2026، 1:30 PM

تہران، ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

تہران، ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو

تہران میں ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں استحکام اور امن کے قیام کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ تعاون کے عزم پر قائم ہے۔

News ID 1937747

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha