17 جنوری، 2026، 11:12 PM

کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ

کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کے بیان کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش قرار دی ہے جس میں ایران کی جانب سے امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کا دعوی کیا گیا ہے۔

ترجمان اسماعیل بقائی نے انتباہ کیا کہ ایرانی مسلح افواج ملک کے دفاع کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

News ID 1937740

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha