اسماعیل بقائی
-
ایران پر کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ تباہ کن ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور تباہ کن جواب دے گا، جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
-
حالیہ فسادات سے متعلق جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حالیہ فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق امریکی جریدے کے دعوے کو کھلا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے۔
-
اونروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ مجرمانہ اقدام اور اقوام متحدہ کی بے مثال توہین ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے امدادی ادارے اونروا کے ہیڈکوارٹر پر صہیونی رژیم کے حملے کو مجرمانہ اقدام اور خطرناک جارحیت قرار دیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
حالیہ فسادات میں غیرملکی دہشت گردوں کی موجودگی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
اسماعیل بقائی نے کہا کہ جب کاروباری طبقے نے معاشی معاملات پر احتجاج کیا تو حکومت نے اس کا خیرمقدم کیا لیکن گزشتہ جمعرات سے اس معاملے نے بلوے اور امریکی اور اسرائیلی حکام کی مداخلت سے مسلحانہ شکل اختیار کرلی۔
-
صومالیہ کو توڑنے کی صہیونی سازش پر ایران کا سخت موقف؛ صومالیہ کا ایران کی حمایت پر والہانہ شکریہ
صومالیہ کی وزارتِ خارجہ نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کے خلاف ایران کے بھرپور اور سخت موقف پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی ایران مخالف ہرزہ سرائی؛ تہران نے غاصب صیہونی وزیراعظم کے جھوٹ بے نقاب کر دیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں نماز جمعہ کے اجتماع پر بزدلانہ حملہ؛ ایران کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے صوبہ حمص میں مسجد امام علی بن ابی طالب کے نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ترکی میں طیارہ حادثہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا لیبیائی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف، محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے پر لیبیائی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سوڈان میں معصوم شہریوں کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کے قصبے کالوجی میں شہریوں کے قتلِ عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی سیکورٹی سٹریٹجی در اصل اسرائیل کی حفاظت کے لئے ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ایران کا واحد باضابطہ رابطہ سوئس سفارتخانے کے ذریعے ہے، اور کسی خصوصی یا براہِ راست چینل کی موجودگی کی خبریں درست نہیں۔
-
تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کے دعوے بے بنیاد ہیں، بقائی
ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوموسیٰ، تنب بزرگ اور تنب کوچک کے جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاریخی سرزمین کا لازمی حصہ ہیں
-
فلسطین انسانی ضمیر کا سب سے گہرا زخم ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فلسطین انصاف اور یکجہتی کی سب سے عالمگیر جدوجہد ہے، عالمی برادری فلسطینی عوام کی جائز مزاحمت کی عملی حمایت کرے۔
-
شام پر اسرائیلی حملہ، ایرانی کی جانب سے شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر صہیونی حکومت کے حملے اور شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی۔
-
آئی اے ای اے قرارداد غیر قانونی، جوابی اقدامات زیر غور ہیں، ایران
ایران نے آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
-
امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں، سعودی ولی عہد کو پیغام دوطرفہ امور سے متعلق، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔
-
گروپ ۷ کے الزامات بے بنیاد اور موجودہ عالمی بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گروپ ۷ کے ایران مخالف دعوؤں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔
-
پارلیمنٹ این پی ٹی سے نکلنے کا فیصلہ کرے تو حکومت انکار نہیں کرسکتی، ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ایجنسی کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان ہے اور حاصل کردہ معلومات اسرائیل کو منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
-
یورپی الزامات بے بنیاد اور غزہ میں جرائم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، اسماعیل بقائی
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ یورپی ممالک کے الزامات مضحکہ خیز غزہ میں صہیونی مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔