11 جنوری، 2026، 10:35 AM

صہیونی جاسوس گرفتار کرلیا، سپاہ پاسداران انقلاب

صہیونی جاسوس گرفتار کرلیا، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے غیر ملکی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صہیونی حکومت کا جاسوس گرفتار کرنے اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خفیہ ادارے نے ایک غیر ملکی شہری کو گرفتار کیا ہے جو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مقصد کے تحت ملک میں داخل ہوا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جاسوس حساس مقامات کے بارے میں معلومات جمع کررہا تھا اور تخریبی کاروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں سے رابطہ کررہا تھا۔

News ID 1937638

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha