اسرائیلی جاسوس
-
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بد نام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد سمیت غیر ملکی ایجنسیوں سے تعلق کا الزام ثابت ہونے پر اسرائیلی جاسوس کی سزائے موت پر آج 16 دسمبر کو عمل درآمد کر دیا گیا۔
-
اسرائیلی جاسوس کا 5 ہزار فلسطینی قیدیوں سے تبادلہ کیا جائے، فلسطینیوں کا عراقی حکومت سے مطالبہ
غزہ کے فلسطینی باشندے اسرائیلی-روسی شہری جاسوس "ایلزبتھ تسرکوف" کی گرفتاری کو فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی بہترین فرصت کے طور پر استعمال کرنے کے خواہاں ہیں۔
-
موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد سیل کے 13 افراد گرفتار
ایرانی وزارت اینٹلی جنس نے اعلان کیا کہ موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد ٹیموں کے 23 آپریشنل ممبرز اور سہولت کاروں کی شناخت کر لی گئی ہے اور اب تک ملک کے اندر موجود 13 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
ایران نے دفاعی صنعت کے خلاف منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو پکڑ لیا
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جو فرنٹ کمپنیوں اور سکیورٹی مارکیٹنگ کے ذریعے ملک کی دفاعی صنعت کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر کا العالم کو انٹرویو؛
بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں، جنرل علی فدوی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا کہ ہم نے بڑی تعداد میں اسرائیلی جاسوس گرفتار کئے ہیں اور مزید بھی پکڑیں گے اور انہیں ان کے جرم کے مطابق سزا بھی دی جائے گی۔