11 ستمبر، 2025، 8:14 PM

قطر پر اسرائیلی حملے سے امریکی سیکورٹی کی قلعی کھل گئی، مشیر براک اوباما

قطر پر اسرائیلی حملے سے امریکی سیکورٹی کی قلعی کھل گئی، مشیر براک اوباما

سابق امریکی صدر اوباما کے مشیر نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حملے سے واضح ہوگیا کہ امریکی سیکورٹی کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سابق امریکی صدر براک اوباما کے مشیر ولی نصر نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عرب ممالک کے لیے بقیق 2019 جیسا جھٹکا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کا حالیہ حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ امریکی سکیورٹی تحفظات کی زیادہ قدر و قیمت نہیں۔

ولی نصر نے مزید کہا کہ جس طرح بقیق پر حملے نے خلیج فارس کے اسٹریٹجک توازن کو بدل کر رکھ دیا تھا، اسی طرح قطر پر حملہ بھی خطے کے مستقبل پر گہرے اثرات ڈالے گا۔

News ID 1935300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha