قطر پر حملہ
-
اسرائیل کی پالیسی مذاکرات پر بلاکر اپنے مخالفین کو قتل کرنا ہے، امیرِ قطر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دوحہ حملے اور "گریٹر اسرائیل" منصوبے کی مذمت کی۔
-
او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، پاکستانی نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد دوحہ میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے اور اسرائیل کے خلاف اضافی تعزیری اقدامات پر غور کیا جائے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس دوحہ میں شروع
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر پہلے قطری دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوگیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم قطر میں اسلامی و عرب ممالک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کرینگے
پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف 15 ستمبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوں گے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غاصب اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب
سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملے سے امریکی سیکورٹی کی قلعی کھل گئی، مشیر براک اوباما
سابق امریکی صدر اوباما کے مشیر نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حملے سے واضح ہوگیا کہ امریکی سیکورٹی کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔
-
صہیونی جارحیت میں امریکہ بھی شریک، اسلامی ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے قطر پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
عرب امارات نے اسرائیل کو سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا
قطر پر صہیونی حملے کے ردعمل میں ابوظہبی نے سخت اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی کمپنیوں کو سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایران و مصر کے صدور کا رابطہ، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مشترکہ موقف پر اتفاق
ایران اور مصر کے صدور نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ اسرائیل کسی بھی اصول اور قاعدے کا پابند نہیں اور جب چاہے کسی بھی ملک پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعطم شہباز شریف نے دوحہ میں اسرائیل کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ قطر کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔
-
دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما کے بیٹے شہید
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
-
قطر پر صہیونی حکومت کا حملہ نہایت خطرناک اور جارحیت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کو "مجرمانہ، نہایت خطرناک اور بین الاقوامی قوانین و اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
غاصب اسرائیل کا قطر پر حملہ+ ویڈیو
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں زور دار دھماکوں کے بعد کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور افراتفری مچ گئی۔