23 اگست، 2025، 11:26 AM

یمنی فوج کا اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملہ+ ویڈیو

یمنی فوج کا اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملہ+ ویڈیو

خطرے کے سائرن بجنے کے بعد ہزاروں شہری پناہ گاہوں کی طرف منتقل، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی مسلح افواج نے فلسطین کے علاقوں پر بلیسٹک میزائل داغا جس کے نتیجے میں کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ اسرائیل کے مرکز میں کئی علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا اور ہزاروں شہری فوری طور پر پناہ گاہوں کی جانب منتقل ہوئے۔ بعض افراد بھگڈر کی وجہ سے زخمی بھی ہوئے۔

صہیونی چینل 12 نے اطلاع دی کہ بن گوریان ایئرپورٹ کی پروازیں عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔

News ID 1934966

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha