مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے تین ایٹمی مراکز فوردو، نطنز اور اصفہان پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ٹرمپ کے مطابق "فوردو کا ایٹمی مرکز مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔
ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی کوئی فوج یہ کارروائی نہیں کر سکتی تھی سوائے امریکہ کے۔
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ تمام امریکی طیارے اب ایران کی فضائی حدود سے باہر نکل چکے ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے تینوں ایٹمی مراکز پر کامیاب حملہ کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ