فردو اور نطنز
-
ایرانی جوہری تنظیم کے سربراہ؛
فردو اور نطنز کی سائٹس میں آئی اے ای اے کے قوانین کے دائرے میں اقدامات اٹھائے گئے ہیں
ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم (اے ای او آئی) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فردو اور نطنز کی سائٹس پر اٹھائے گئے نئے اقدامات بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے قواعد و ضوابط پر مبنی ہیں۔