21 جون، 2025، 10:11 PM

ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی عرب

ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی حاکمیت کی پامالی کی شدید مذمت کرتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران پر صہیونی حکومت نے حملہ کرکے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ سعودی عرب اس حملے اور ایرانی حاکمیت کی پامالی کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے یمن کے اس اعلان کو بھی سراہا جس میں ایران پر امریکی حملے کی صورت میں بحیرہ احمر میں امریکی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی وارننگ دی گئی ہے۔

News ID 1933736

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha