حملے کی مذمت
-
یمن پر صہیونی حکومت کا جارحانہ حملہ، ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ نے یمن پر صہیونی حملے میں وزیراعظم اور دیگر وزراء کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی حاکمیت کی پامالی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجرم حکومت مجاہدین اسلام کے آہنی ہاتھوں سخت سزا پائے گی۔
-
حکومت خاموش تماشائی بننا چھوڑ دے، حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں پر ردعمل
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر عہدیدار نے اسرائیلی رژیم کے حملے میں تحریک کے ایک کمانڈر کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔