مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے لیے روانہ ہوگئے۔
عراقچی اوسلو میں 22ویں عالمی فورم میں ناروے اور دیگر ممالک کے اعلیٰ عہدیداروں سے بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ