مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید محسن نقوی دو روزہ دورے پر آج لاہور سے تہران روانہ ہوگئے ہیں اور وہ وزیرِاعظم پاکستان کے وفد میں شامل ہوں گے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ ایرانی اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کا اعلیٰ سطحی وفد آج ترکی کے دورے کے اختتام پر استنبول سے تہران روانہ ہوں گے۔
آپ کا تبصرہ