17 مئی، 2025، 4:11 PM

افغان وزیر خارجہ کی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے تہران روانگی

افغان وزیر خارجہ کی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے تہران روانگی

افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ "تہران ڈائیلاگ فورم" میں شرکت کریں گے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

افغان وزیر خارجہ "تہران ڈائیلاگ فورم" میں شرکت کے ساتھ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔

تہران ڈائیلاگ فورم 17سے19 مئی تک تہران میں منعقد ہو رہا ہے جہاں 53 ممالک کے اعلی حکام شریک ہوں گے۔"

News ID 1932741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha