روانگی
-
پیر کو ایرانی عازمین حج کی سعودب عرب روانگی کا آخری دن ہو گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئرلائن کے اعلان کے مطابق 10 جون عازمین حج کی سعودب عرب روانگی کا آخری دن ہو گا۔
-
حج کے لئے ایرانی زائرین کی روانگی مئی کے آخر میں ہوگی
حج کا فریضہ ادا کرنے کے لئے ایرانی زائرین کا باقاعدہ روانگی مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہوگی۔ اس سال 87 ہزار سے زائد ایرانی بیت اللہ کی زیارت سے مشرف ہوں گے۔
-
پاکستان کے شہر لاہور کے لئے نئے ایرانی قونصل جنرل کی روانگی سے پہلے وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے شہر لاہور کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قونصل جنرل نے اپنی روانگی سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔