20 اپریل، 2025، 2:41 PM

فلسطین کو تسلیم کرنا بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز ہے، فرانس

فلسطین کو تسلیم کرنا بڑی سیاسی تبدیلی کا آغاز ہے، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطین کو خودمختار ریاست تسلیم کرنے سے بڑی سیاسی تبدیلی شروع ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشیر برائے مشرق وسطی نے کہا کہ فرانس کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنا عالمی سطح پر ایک بڑا سیاسی قدم ہوگا۔

عوفر برونشتائن نے کہا کہ صدر میکرون مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کے حل کے لیے دو ریاستی فارمولے کی حمایت پر زور دیتے ہیں۔

فرانسیسی صدر کے مشیر نے یہ بھی کہا کہ اگر ضرورت پیش آئی تو پیرس غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے اپنی فوج بھی بھیجنے کو تیار ہے۔

News ID 1932031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha