تسلیم
-
آئرلینڈ نے پہلی بار فلسطینی سفیر کی منظوری دے دی
ڈبلن کی جانب سے اس سال کے شروع میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے بعد، آئرلینڈ نے پہلی بار مکمل فلسطینی سفیر کی تقرری کو قبول کیا۔
-
آئرلینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
آئرش حکومت نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے اس ملک کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرتی ہے۔
-
آئرلینڈ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا
آئرلینڈ نے فلسطین کو خودمختار ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا ہے۔
-
آئرلینڈ کا آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
آئرلینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینی ریاست کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کا عمل رواں ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
-
تین یورپی ممالک فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے آمادہ
اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو تسلیم کرکے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے ہم کشمیر کا مقدمہ ہمیشہ کیلئے ہار جائیں گے، اینکر امیر عباس
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈاکٹر صابر ابومریم کی پوسٹ کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ضعیف قوموں کی سزا صرف مرگ مفاجات ہی نہیں بلکہ ان کا المیہ یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ بتدریج اپنے اصولوں اور حقوق سے دستبردار ہونے لگتی ہیں جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔
-
کورونا بحران کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں، بھارتی اپوزیشن لیڈر
اجیت پوار نےکہاکہ کورونا کے نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سب کو یکجا ہوکر کوشش کرنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے ریاستی حکومت کو کورونا کے معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔