22 مارچ، 2025، 1:36 PM

لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر 5 راکٹ فائر

لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر 5 راکٹ فائر

لبنان سے قابض صہیونی حکومت کے زیر انتظام شمالی علاقوں پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی آرمی نے اعلان کیا کہ لبنان سے قابض صہیونی حکومت کے زیر کنٹرول شمالی علاقوں پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔

شمالی اسرائیلی شہر میتولا میں راکٹ حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیوز میں لبنان کی سرحد کے قریب ایک بڑے دھماکے کی آواز سنائی دی۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے لبنان سے فائر کیے گئے تین راکٹوں کو روک لیا۔

News ID 1931298

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha