راکٹ حملہ
-
شام میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی
فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شام میں امریکی فوجی اڈوں پر آج ہونے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 3 میزائلوں سے حملہ
عراق میں امریکی فضائی اڈے کو 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں راکٹوں سے حملہ/ 6 افراد ہلاک
کابل میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کی پاکستان کے خلاف سرحدی خلاف ورزی پر شکایت
افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست نے افغان قومی اسمبلی کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کی سرحد کے اندر راکٹوں حملوں کے بارے میں افغانستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے خلاف شکایت درج کی ہے۔