7 جنوری، 2025، 5:14 PM

مذہبی شہر قم کے عوام رہبر معظم انقلاب سے تجدید بیعت کریں گے

مذہبی شہر قم کے عوام رہبر معظم انقلاب سے تجدید بیعت کریں گے

ایران میں 19 دی (8 جنوری) ملک پر مسلط شاہی رجیم کے خلاف تاریخی جد و جہد کا دن ہے، اس موقع پر مذہبی شہر قم کے ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب امام خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے مذہبی شہر قم میں شاہی رجیم کے خلاف 19 دی (8 جنوری) کی تاریخی عوامی جدو جہد کی سالگرہ کے موقع پر ہزاروں پیروان ولایت، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

قم میں 19 دی ( 9جنوری 1978ء) کے واقعے سے نہ صرف اس شہر میں بلکہ ایران کے دیگر حصوں میں بھی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔

درحقیقت یہ تحریک خطے میں امریکی مفادات کی محافظ شاہی رژیم کے خلاف عوامی غم و غصے کا آغاز تھی جو بعد میں 1979ء میں اسلامی انقلاب کا باعث بنی۔"

News ID 1929398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha