17 ستمبر، 2024، 11:18 AM

اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے منگل کے روز ایرانی اولمپک ایتھلیٹس کے ایک گروپ ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ ملاقات آج صبح امام خمینی (رح) حسینیہ میں ایران کے اولمپک اور پیرالمپک ایتھلیٹس کے ارکان کی موجودگی میں جاری ہے۔

یاد رہے پیرس، فرانس میں 2024 کے اولمپک کھیلوں میں ایرانی ایتھلیٹس نے 12 تمغے حاصل کیے ہیں، جو 21 ویں نمبر پر ہیں۔

اولمپکس میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

اس کے علاوہ ایرانی پیرا ایتھلیٹس نے پیرس پیرالمپکس میں 26 تمغوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کی ا۔

News ID 1926705

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha