مہر نیوز کے مطابق، فلسطینی میڈیا نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے کہ جب ایک فلسطینی اسنائپر نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں ایک صہیونی فوجی کو گولی مار دی۔
![غزہ: فلسطینی اسنائپر نے اسرائیلی فوجی کو ہلاک کر دیا+ ویڈیو غزہ: فلسطینی اسنائپر نے اسرائیلی فوجی کو ہلاک کر دیا+ ویڈیو](https://media.mehrnews.com/d/2024/03/25/3/4914224.jpg?ts=1711371916972)
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غزہ میں فلسطینی اسنائپر کے ہاتھوں قابض اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
News ID 1924438
آپ کا تبصرہ