12 مئی، 2024، 9:16 AM

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر جانبحق، 16 اہلکار زخمی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر جانبحق، 16 اہلکار زخمی

میرپور میں اسلام گڑھ کے مقام پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف لانگ مارچ کے دوران میرپور میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ میرپور میں اسلام گڑھ کے مقام پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر اور فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔

News ID 1923898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha