31 جنوری، 2024، 12:38 PM

طوفان الاقصی کا 116 واں دن، القسام اور مقاومتی تنظیموں کے اسرائیل پر حملے، ویڈیو

طوفان الاقصی کا 116 واں دن، القسام اور مقاومتی تنظیموں کے اسرائیل پر حملے، ویڈیو

حماس کی ذیلی تنظیم القسام اور کتائب شہید ابوعلی مصطفی نے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی فورسز کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مقاومتی تنظیمیں اسرائیل پر جوابی حملے کررہی ہیں۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کتائب شہید ابوعلی مصطفی کے ساتھ مشترکہ کاروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو فلسطینی مجاہدین نامعلوم مقام سے صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کررہے ہیں۔
 

News ID 1921591

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha