3 نومبر، 2023، 7:51 PM

مہر خبررساں ایجنسی پر بہت جلد، انتہائی خفیہ آڈیو

مہر خبررساں ایجنسی پر بہت جلد، انتہائی خفیہ آڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی جانب سے غزہ کی جنگ کے حوالے سے انتہائی خفیہ آڈیو منظر عام پر لائی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی جانب سے غزہ کی جنگ کے حوالے سے انتہائی خفیہ آڈیو منظر عام پر لائی جائے گی

مہر خبررساں ایجنسی کو غزہ کی جنگ کے بارے میں ایک خفیہ آڈیو مل گئی ہے جس میں جنگ کے بارے میں صہیونی حکومت کے کئی خفیہ اقدامات سے پردہ اٹھایا جائے گا۔

یہ ٹیپ آئندہ کچھ گھنٹوں کے دوران مہر خبررساں ایجنسی کے صفحے پر جاری کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اپنے خصوصی ذرائع کے توسط سے اس آڈیو ٹیپ کو حاصل کیا ہے۔

News ID 1919807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha