آڈیو لیکس
-
پاکستانی سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور آڈیو لیک
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ تصاویر لینے پر ملازمین پر برس رہی ہیں۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم کی اہلیہ اور معاون خصوصی کی آڈیو لیک
پاکستان- توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔
-
آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات نہیں، مریم نواز نے اپنے داماد کے لیے کوئی رعایت یا سفارش نہیں مانگی۔