یوکرین کے وزیر داخلہ ہلاک

 یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار بھی ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہیلی کاپٹر گرنے کے مقام پر بڑی تعداد میں شہری اور بچے موجود تھے اس لیے حادثے میں 3 بچے بھی ہلاک ہوئے جب کہ 29 زخمیوں میں بھی 15 بچے شامل ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق، ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں سوار وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیدار ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1914246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha