یوکرین کے وزیر داخلہ

  • یوکرین کے وزیر داخلہ ہلاک

    یوکرین کے وزیر داخلہ ہلاک

     یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار بھی ہلاک ہوگئے۔