27 نومبر، 2022، 12:37 PM

آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق

آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔

دودھنیال بیسانوالی سے چھری جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ریسکیو عملے کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

گاڑی میں سوار تمام خواتین ووٹ پول کرنے پولنگ اسٹیشن پر جا رہی تھیں، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہے۔

News ID 1913384

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha