آزاد کشمیر
-
آزاد کشمیر؛ مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم
آزاد کشمیر حکومت نے مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم دے دیا ہے۔
-
آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے مسافر بردار گاڑی بھاری برف تلے دب گئی جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد جاں بحق
کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی منگلا میں تقریر کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کے ساتھ تکرار ہوگئی۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: ضلع کونسل کے مکمل نتائج سامنے آگئے
آزاد جموں و کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ضلع کونسل کے سرکاری نتائج سامنے آگئے۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری
آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔
-
عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے امیدوار عبدالقیوم نیازی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات جیت لئے
پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
-
آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران سیاسی تصادم میں 2 افراد ہلاک
آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری
پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آزاد کشمیر میں 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
آزاد کشمیر میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیرمیں نکیال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک معطل
آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کےباعث شاہراہ نیلم کابڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹ گیا، جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔
-
آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مظفرآباد میں کام کرنے والے تمام صحافیوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان
آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آج رات 12بجے سے آزاد کشمیر میں3 ہفتوں کے لیےلاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔