مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی سرکاری دعوت پر ترکمنستان کے صدربردی محمد اوف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ ترکمنستان کے صدر اس سفر میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے اور باہمی تعاون کے چند معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔
ترکمنستان کے صدر اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1911203
آپ کا تبصرہ