صدر رئیسی کی موجودگي میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج بروز منگل سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق مصلی حضرت امام خمینی (رہ) میں صدر رئیسی کی موجودگی میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی محمد مہدی اسماعیلی  بھی صدر کے ہمراہ ہوں گے۔ تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا سلسلہ 11 مئی سے لیکر 21 مئی تک جاری رہےگا۔

News Code 1910797

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =