2 مئی، 2022، 4:03 AM

رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا

خدايا! آج كے دن ميرے روزوں كو قبول كي منزل پر قرار ديدے جس طرح تو اور تيرا رسول (ص) پسند كرتا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَالْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَۃً فُرُوعُہُ بِالاْصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ.

ترجمہ :خدايا آج كے دن ميرے روزوں كو قبول كي منزل پر قرار ديدے جس طرح تو اور تيرا رسول (ص)پسند كرتا ہے اور جہاں فروع اصول كے ذريعہ مستحكم ہوتے ہيں تجھے ہمارے سردار حضرت محمد مصطفے (ص) اور ان كي آل طاہرين كا واسطہ اور ساري حمد خدائے ربّ العالمين كے لئے ہے۔

News ID 1910706

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha