مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر اشٹائن مائر کو یوکرائن کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ جرمن چانسلر،پولینڈ،ایسٹونیا،لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔ جرمن چانسلر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر نارڈ اسٹریم 2 کے طرف داراور روس سے بہتر تعلقات کے خواہشمند رہے ہیں۔

یوکرائن نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر اشٹائن مائر کو یوکرائن کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
News Code 1910488
آپ کا تبصرہ